صحافت اور براڈ کاسٹنگ اپنی دلچسپیاں ہیں ۔ لکھنا مجھے اپنے ہونے کا احساس دلاتا ہے ۔ سیاحت اور فوٹو گرافی بھی اپنے شوق ہیں ۔ خاکے،انٹرویوز اور سوانح میرے مطالعے کا خصوصی میدان ہیں ۔ کسی کو اچھی اردو بولتے یا لکھتے دیکھ کر جی مچل اٹھتا ہے ۔ مظفرآباد،کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب لاہور میں زیست کے ایؔام کاٹ رہا ہوں ۔ اپنے تجربات اور خیالات فیس بک،اپنے اس بلاگ اور ایک قومی اخبار کے صفحات پر رقم کرتا رہتا ہوں ۔
No comments:
Post a Comment